بلاک چین میں ملازمت کے راستے | Blockchain Job Opportunities
اس پوسٹ میں آپ سیکھ زیشان الحسن عثمانی سے سیکھ سکیں گے کہ بلاک چین میں ملازمت یا روزگار کے کیا مواقع ہیں۔ بلاک چین ایک ابھرتی ہوئی فیلڈ ہے اور بہت سے لوگ اس بارے میں فکرمندہیں کہ کیا کام کریں اور وہ کیسے بلاک فیلڈ چین میں جاب حاصل کرسکتے ہیں یا اس میں کیریئر بناسکتے ہیں۔
درج زیل فوٹو میں بلاک چین میں ملازمت کی مختلف برانچز کو دکھایا گیا ہے
بلاک چین میں ملازمت کے پانچ ٹریک بیان کیئے گئے ہیں۔ مزید تفصیلات آپ زیشان الحسن عثمانی کی انگلش پوسٹ میں یہاں سے پڑھ سکتے ہیں۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں