اشاعتیں

مارچ, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

بلاک چین میں ملازمت کے راستے | Blockchain Job Opportunities

تصویر
اس پوسٹ میں آپ سیکھ زیشان الحسن عثمانی سے سیکھ سکیں گے کہ بلاک چین میں ملازمت یا روزگار کے کیا مواقع ہیں۔ بلاک چین ایک ابھرتی ہوئی فیلڈ ہے اور بہت سے لوگ اس بارے میں فکرمندہیں کہ کیا کام کریں اور وہ کیسے بلاک فیلڈ چین میں جاب حاصل کرسکتے ہیں یا اس میں کیریئر بناسکتے ہیں۔ درج زیل فوٹو میں بلاک چین میں ملازمت کی مختلف برانچز کو دکھایا گیا ہے  بلاک چین میں ملازمت کے پانچ ٹریک بیان کیئے گئے ہیں۔ مزید تفصیلات آپ زیشان الحسن عثمانی کی انگلش پوسٹ میں یہاں سے پڑھ سکتے ہیں۔

What is Blockchain Part 1 | بلاک چین کیا ہے اسکی مختصر تاریخ، تعریف، ضرورت اور اہمیت

تصویر
آج کے اس بلاگ کے اندر آپ دیکھیں گے کہ بلاک چین کیا ہے اور یہ کیسے وجود میں آیا۔ بلاک چین کی تعریف اور اسکی مختلف تفصیلات کےلیے نیچے زیشان الحسن عثمانی کے یوٹیوب پوسٹ کا سہارا لیا گیا ہے۔ آپ اگر چاہیں تو یہ تمام ویڈیو انکے یوٹیوب چینل سے بھی دیکھ سکتےہیں۔ زیشان الحسن عثمانی کا نام کسی تعارف کامحتاج نہیں ہے آپ نے بلاک چین کی ایک کتاب اردو میں بھی لکھی ہے اور آپ ڈیٹا سائنس کے حوالے سے بھی وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ ذیل میں ہم نے انکے مختلف ویڈیو لیکچر کیساتھ یکجا کیا ہے اور اسکے اوپر باقاعدہ ہیڈنگ بھی شامل کی ہے تاکہ آپ کی معلومات بتدریج آگے بڑھ سکے۔ ان شااللہ ہم بلاک چین کے حوالے سے انکی مزید ویڈیو بھی یہاں شامل کریں گے۔ مگر اس بلاگ میں صرف بلاک چین کی مختصر تاریخ ، تعریف اور ضرورت کو سمجھایا گیا ہے۔ Centralized system and Invisible Blockchain | موجودہ مرکزی کھاتے کا نظام اور غیر مرئی بلاک چین Centralized system Disdavantages | موجودہ مرکزی کھاتے کے نظام کی خامیاں موجودہ مرکزی نظام میں بہت خامیاں ہیں جسکی وجہ سے بلاک چین رفتہ رفتہ معرض وجود میں آیا۔ Blockchain History | ...

بلاک چین اردو ، ویب سائٹ کا تعارف اور اسکے اغراض و مقاصد | Blockchain Urdu Website Introduction & Purpose

السلام علیکم!  سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں اور لاکھوں کروڑوں دورد وسلام نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر انکے ال واصحاب پر۔ بلاک چین اردو میں خوش آمدید! جیساکہ ویب سائٹ کے نام سے ظاہر ہے کہ اس ویب سائٹ پر آپکو بلاک چین کے بارے میں خاص طور پر اردو زبان میں  مفید معلومات اور مواد ملیگا۔ ان شااللہ ۔ بلاک چین اردو سائٹ یا بلاگ کو بنانے کا مقصد قارئین کو بلاک چین کے بارے میں معلومات فراہم کرنا ہے اور یہ معلومات زیادہ تر بلاک چین ڈویلپمنٹ کے بارے میں ہونگی۔  یسا کہ بلاک چین کیا ہے؟ بلاک چین کی تعریف کیا  اور اس پر کیسے کام کیا جاتا ہے ؟ اور آپ بلاک چین کا ماہر کیسے بن سکتے ہیں۔ بلاک چین بنانے کےلئے آپکو کیا کرنا پڑتا ہے۔؟ دنیا میں بلاک چین کے حوالے سے کیا ہورہا ہے؟ آپ بلاک چین سے روزگار کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟ یہ تمام چیزیں اپکو اس ویب سائٹ میں خاص طور پر اردو زبان میں دستیاب ہونگی اور اسکےعلاوہ ہندی سمجھنے والے اس ویب سائٹ پر موجود ویڈیو سے استفادہ کرسکیں گے اور ساتھ ہی انگریزی زبان میں بھی وقت کیساتھ کیساتھ اپکو بلاک چین کا مواد نظر آئیگا۔ ان شااللہ بلاک چ...